دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی سینٹ کے رُکن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

سینیٹر پال رینڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی گئی ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے

امریکی سینٹ کے رُکن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی سینیٹر رینڈ پال اس مرض میں مبتلا ہونے والے پہلے امریکی سینیٹر ہیں۔

سینیٹر پال رینڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی گئی ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ

ریپبلکن سینیٹر میں علامات ظاہر نہیں ہوئی تھیں تاہم مستقل سفر کرنے اور تقریبات میں شرکت کے باعثان کا ٹیسٹ کیا گیا

جس کے نتائج میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ رینڈ پال کو قرنطینہ کردیا گیا ہے اور وہ گھر پر رہ کر ہی دفتری کام انجام دیں گے۔

About The Author