پچاس روز تک بند رہنے کے بعد بیجنگ کا چڑیا گھرعوام کے کھول دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق چڑیا گھر کے جانور کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران صحت مند رہے ہیں ،،
چڑیا گھر کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ کورونا پر قابو پا جانے کے بعد معمولات زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئے ہیں ،،
جن میں سے ایک چڑیا گھر کا کھولا جانا ہے ،،
ڈائریکٹر نے یہ بھی بتایا کہ کچھ جانور جیسے کہ پانڈا نے خاموش دنوں میں قدرے زیادہ ورزش کی اور خوش رہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس