نومبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برازیل میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اسٹیڈیم کو اسپتال میں بدل دیا گیا

برازیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعادد 2 ہزار ہو گئی

برازیل میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اسٹیڈیم کو اسپتال میں بدل دیا گیا

برازیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعادد 2 ہزار ہو گئی

جبکہ 34 افراد مہلک وائرس سے جان کی بازی ہار چکے ہیں ،،،

برازیل کی کئی ریاستوں میں لوگوں کو غیر ضروری سفر سےروک دیا گیا ہے

جبکہ شہروں میں کیمکل اسپرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

About The Author