کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے تحت پشاور کئ تمام مساجد سے قالین ہٹا کر مسلسل صفائی کے احکامات جاری کردئیے گئے۔
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں ۔
پشاور کی مسجدوں میں کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لئے تمام مساجد کی صفائی کے ساتھ ساتھ ، پیش امام حضرات کو کرونا صورتحال پر بات کرنے کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
اعلامیہ میں متعلقہ ذمہ دار افراد پر تمام مساجد میں احکامات پہنچانے اور ان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا کہا گیا ہے۔
نوٹیفیکشن میں تمام مساجد سے قالین اور جائے نماز اٹھانے کی ہدایت بھی شامل ہے ۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو