دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عمرہ زائرین کیلئے سعودی حکومت کا بڑا اعلان

سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ ایسے زائرین جن کے ویزے کی معیاد ختم ہوچکی ہے وہ جرمانہ ادا کیے بغیر ہی اپنے ممالک جاسکتے ہیں۔

ویزہ معیاد ختم ہوجانے کے باعث سعودی عرب میں رہ جانے والے عمرہ زائرین کیلئے سعودی حکومت نے بڑا اعلان کیا ہے۔

سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ ایسے زائرین جن کے ویزے کی معیاد ختم ہوچکی ہے وہ جرمانہ ادا کیے بغیر ہی اپنے ممالک جاسکتے ہیں۔

ایسے افراد وزارت سے فوری رابطہ کریں۔

سعودی وزارت حج کی ویب سائٹ پربھی درخواست دی جاسکتی ہے۔

About The Author