انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ٹوکیو اولمپکس ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی او سی کے رکن ڈیک پاونڈ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ٹوکیو اولمپکس ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اولمپک 24 جولائی سے شروع نہیں ہوں گے۔
رپورٹ کے مطابق ٹوکیو اولمپکس اب2021 میں منعقد ہوں گے۔
آسٹریلیا اور کینیڈا پہلے ہی اولمپک گیمز میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری