دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک بھر میں پاک فوج تعینات کر دی گئی

وزارت داخلہ کے مطابق سول انتظامیہ کی مدد کے لیے پاک فوج کےدستے تعینات کئے جائیں گے، وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں پاک فوج تعینات کردی گئی ہے ۔

سب سے پہلے صوبہ سندھ پھر پنجاب اور دیگر صوبوں نے فوج تعینات کرنے کی درخواست کی تھی  ۔

سول انتظامیہ کی مدد کے لیے پاک فوج کےدستے تعینات کئے جائیں گے، وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

سول انتظامیہ کی جانب سے فوج کی تعیناتی کی درخواست کی گئی تھی
پاک فوج کو آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت طلب کیا گیا
چیف کمشنر اسلام آباد کی درخواست پر وزارت داخلہ نے فوج بلانے کی منظوری دے دی
سول انتظامیہ کی مدد کے لیے آزادکشمیر، گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں پاک فوج طلب
وزارت داخلہ کی جانب سے پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کےلیے تعینات کردی گئی، نوٹیفیکیشن
سول انتظامیہ کی جانب سے وزارت داخلہ کو فوج کی تعیناتی سے متعلق درخواست کی گئی تھی

About The Author