دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیرتعلیم سندھ سعیدغنی میں کوروناوائرس کی تصدیق

‏گزشتہ روز میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جسکی رپورٹ مثبت آئی ہےکورونا وائرس کی علامات کے باعث خود کو الگ کرلیا ہے

سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نزلہ اور بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنے وڈیو بیان میں سعید غنی نے کہا کہ ‏گزشتہ روز میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جسکی رپورٹ مثبت آئی ہےکورونا وائرس کی علامات کے باعث خود کو الگ کرلیا ہے

انہوں نے کہا کہ خود کو صحت مند محسوس کر رہا ہوں

About The Author