چین میں سب زیادہ کیسز برطانیہ سے آئے ہیں۔
چین کے سرکاری میڈیا نے اعداد وشمار جاری کردئیے، جن کے مطابق چین میں اب تک بیرونِ ملک سے آنے والے 353 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔
ان میں سب بڑی تعداد برطانوی باشندوں کی ہے۔
برطانیہ کے 86، اسپین کے 50، ایران کے 47، اٹلی کے 44 ، امریکہ کے 29 افراد کا ٹیسٹ پوزیٹو آیا ہے۔
جبکہ فرانس، فلپائن، تھائی لینڈ، سوئٹرزلینڈ اور سعودی عرب کے شہریوں میں بھی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا