دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

میڈرڈ میں ایک 5500 بستروں پر مشتمل ایک عارضی ہسپتال بنایا گیا ہے

اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا ابتدائی سطح پر علاج ممکن ہو گا ،جو زیادہ سیریز کنڈیشن میں نہیں ہوں گے۔

سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں IFEMA ہاسپٹل اور ملٹری ایمرجنسی یونٹ(UME) کی مدد سے 5500 بستروں پر مشتمل ایک عارضی ہسپتال بنا دیا گیا ہے۔

اس اسپتال نے کام کرنا شروع کر دیا ہے ۔

اس اسپتال کو بنانے کا مقصد دوسرے ہسپتالوں پر بوجھ کم کرنا ہے

اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا ابتدائی سطح پر علاج ممکن ہو گا ،جو زیادہ سیریز کنڈیشن میں نہیں ہوں گے۔

About The Author