دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مانچسٹر: کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستانی نژاد نرس، انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل

عریمہ ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ افراد کی دیکھ بھال پر مامور تھی۔

مانچسٹر: ادارہ برائے صحت میں بطور نرس پاکستانی نژاد 36 سالہ نرس انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔

عریمہ نسرین نامی پاکستانی نرس کی بہن کا کہنا ہے کہ عریمہ ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ افراد کی دیکھ بھال پر مامور تھی۔

انکی بہن کا کہنا ہے کہ عریمہ  کو کسی قسم کی سابقہ بیماری نہیں تھی۔

محکمہ صحت مانچسٹر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عریمہ کو آئی سی یو میں وینٹیلیٹر پر رکھا گیا ہے۔

About The Author