وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہونے جا رہا ہے جس میں پیٹرولیم اور پاور ڈویژن کے وزراء اور اعلی حکام شرکت کریں گے ۔
وزیراعظم عمران خان کو ریلیف کے طریقہ کار پربریفنگ دی جائے گی ۔
ذرائع کے مطابق گھریلو، تجارتی اورصنعتی شعبوں کو ریلیف دینے کیلئے مختلف تجاویز تیار کی جا چکی ہیں۔
اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز بھی پیش کی جائیں گی ۔
اجلاس میں معاشی ٹیم بھی ممکنہ اقتصادی ریلیف کے حوالے سے بریفنگ دے گی جس کے بعد تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی ۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو