دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس بچائو کیلئے امریکا کی چاروں ریاستیں لاک ڈائون

نیویارک ریاست میں گیارہ ہزار سات سو دس کنفرم کیسز ہیں

امریکا بھر میں پچیس ہزار چار سو چودہ کرونا کیسز کنفرم، تین سو سات شہری ہلاک ہو چکے

نیویارک ریاست میں گیارہ ہزار سات سو دس کنفرم کیسز ہیں

کرونا کیسز میں امریکا میں سب سے زیادہ کیسز کی تعداد نیویارک ریاست ہیں ہیں

فیڈرل گورمنٹ نے فیڈرل ایمرجنسی مینجنٹ کو چالیس بلین ڈالر ریلیف کے لیے منظور کر دئیے

نیو یارک شہر میں چھ ہزار دو سو گیارہ کیسز کنفرم ، ہفتے کے روز اٹھارہ سو تین کیسز رجسٹرڈ ہوئے

فیڈرل گورمنٹ نے گورنر کی ریکوسٹ پر سٹی کو فوج کے حوالے کر دیا

فوج نے شہر میں فوجی نیوی اسپتال قائم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا

فوج نے شہر کی اسپتالوں کے خدوخال جیسی عمارتوں کو اسپتال بنانا شروع کر دیا

نیویارک ریاست میں اتوار کی شام سے لاک ڈائون شروع ہو جائے گا۔

About The Author