لاہور:پنجاب میں کورونا کے گیارہ نئے کیسز سامنے آگئے،،
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب میں کل 163 کورونا کیسز کی تصدیق کردی
لاہور:ڈیرہ غازی خان131، لاہور 21، گجرانوالہ4، راولپنڈی1 جہلم 2 اور گجرات میں 2 مریض ہیں ،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور:تمام اسپتال میں زیر علاج ہیں، انہیں بہترین سہولیات فراہم کی جارہے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: ہم نے سیکشن 245 کے تحت پاک فوج کی مدد طلب کرنیکا فیصلہ کیا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور؛کورونا سے نمٹنے کے لیے پاک فوج سول ایڈمنسٹریشن کی مدد کے لیے طلب کی گئی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور:حکومتی اقدامات سے متعلق ہمارا تعاون کریں ،وزیراعلیٰ کی عوام سے اپیل
لاہور:پنجاب میں کسی قسم کی غذائی قلت نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور:ہمارے تمام وزراء مختلف اضلاع میں موجود ہیں اور تمام تر سہولیات اور معاملات خود دیکھ رہے ہیں ،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور:میں اور میری پوری ٹیم یہاں پر موجود ہے،، ،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور:ہم ایکسپو میں 1000بیڈ پر مشتمل فیلڈ اسپتال بنانے جارہے ہیں ،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور:انشااللہ امید ہے کہ ہم اپنی بھرپور کوشش کیساتھ کورونا پر قابو پا لیں گے،،،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور:ڈیرہ غازی خان131، لاہور 21، گجرانوالہ4، راولپنڈی1 جہلم 2 اور گجرات میں 2 مریض ہیں ،وزیراعلیٰ پنجاب
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور