دنیا بھر میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعدا13ہزار64 ہو گئی ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق دنیابھر میں کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد3 لاکھ 8ہزار227 تک پہنچ گئی ہے۔
اسی طرح دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 95 ہزار 826ہے
دنیا کے مختلف ممالک میں ہلاکتوں کی تفصیل درج ذیل ہے:
اٹلی میں4825،چین میں3261اوراسپین میں1381ہلاکتیں
امریکہ میں344،جرمنی84ایران1556اور فرانس میں562ہلاکتیں
جنوبی کوریا104،سوئٹزرلینڈ80برطانیہ233اور نیدرلینڈ میں136ہلاکتیں
آسٹریا8،بیلجیم67،ناروے7،سویڈن 20اور ڈنمارک میں13افراد ہلاک
کینیڈا19،پرتگال12ملائیشیا8برازیل18اور آسٹریلیا میں7ہلاکتیں
جاپان36،ترکی21اسرائیل ،کولمبیااور آئر لینڈ میں ایک ایک ہلاکتیں
پولینڈ5،یونان13انڈونیشیا38سنگاپور 2،انڈیا5اور پیرو میں5ہلاکتیں
بحرین ایک،فلپائن19،روس ایک،مصر 10اور ہانگ کانگ میں4ہلاکتیں
لبنان4،عراق17،کروشیا ایک،میکسیکو2،بلغاریہ3اور ارجنٹینا میں4ہلاکتیں
تائیوان2،متحدہ عرب امارات2،الجیریا15،ہنگری4اوریوکرائن میں3ہلاکتیں
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور