دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغان صوبے زابل میں داخلی حملہ، سیکیورٹی فورسز کے 25 اہلکار ہلاک

حملہ کرنے والوں میں طالبان کے 8 حامی پولیس اہلکار شامل تھے

افغانستان: زابل صوبائی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ افغان فوج اور پولیس کے زیر انتظام چیک پوائنٹ پر حملہ کیا گیا۔

حملہ کرنے والوں میں طالبان کے 8 حامی پولیس اہلکار شامل تھے، حملہ آور جاتے ہوئے چیک پوائنٹ سے اسلحہ بھی لے گئے۔

About The Author