دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس سے متاثرہ برطانوی خاتون نے دنیا بھر کے لوگوں کے لیے ویڈیو پیغام جاری کردیا

خاتون لندن کے ہیلنگڈن اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں

کرونا وائرس سے متاثر ہونے والی انتالیس سالہ برطانوی خاتون نے دنیا بھر کے لوگوں کے لیے ویڈیو پیغام جاری کردیا،،

خاتون لندن کے ہیلنگڈن اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ کرونا وائرس کو معمولی سمجھ رہے ہیں وہ ان کی حالت دیکھ لیں،

ان کے لیے ہر ایک سانس ایسے ہے جیسے وہ جنگ لڑ رہی ہوں،

انہوں نے کہا کہ لوگ وائرس کو معمولی نہ سمجھیں، کرونا سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔۔۔۔۔

About The Author