جنوری 1, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آنے والی دہائی میں ایک ایسا وائرس آئے گا جو وبا کی صورت اختیار کر لے گا،بل گیٹس پیش گوئی

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے 2018 میں پیش گوئی کی تھی

آنے والی دہائی میں ایک ایسا وائرس آئے گا جو وبا کی صورت اختیار کر لے گا,

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے 2018 میں پیش گوئی کی تھی

اٹھارہ اپریل 2018 کو لندن میں ملیریا سے متعلق سربراہی اجلاس میں بل گیٹس کا کہنا تھا کہ

نئی دہائی میں آنے والا وبائی وائرس 6 ماہ میں 3 کروڑ سے زائد لوگوں کی جان لے سکتا ہے۔

جس سے بچنے کے لئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو وبائی امراض سے متعلق سنجیدگی سے سوچنا شروع کردینا چاہیے۔

About The Author