دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی

ایک ہفتے کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں کمی امریکی خام تیل 29 فیصد سستا امریکی خام تیل کی قیمت 22 ڈالر 63 سینٹ فی بیرل

ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی
امریکی اسٹاک مارکیٹ میں 21 فیصد کمی
چین کی اسٹاک مارکیٹ 7 فیصد کمی
جاپان کی اسٹاک مارکیٹ 8 فیصد کمی
ہانگ کانگ کی اسٹاک مارکیٹ 5 فیصد کمی
فرانس کی اسٹاک مارکیٹ 6 فیصد کمی
جرمنی کی اسٹاک مارکیٹ 7 فیصد کمی
بھارت کی اسٹاک مارکیٹ 14 فیصد کمی

ایک ہفتے کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں کمی
امریکی خام تیل 29 فیصد سستا
امریکی خام تیل کی قیمت 22 ڈالر 63 سینٹ فی بیرل
برطانوی خام تیل 20 فیصد سستا
برطانوی خام تیل کی قیمت 26 ڈالر 93 سینٹ فی بیرل

About The Author