مردان کی یونین کونسل منگاہ میں مکینوں نے جبری لاک ڈاون ختم کر دیا
مشتعل افراد گھروں سے نکل آئے۔
مسلم آباد کے مکینوں کا کہنا ہے کہ کل سے گھروں میں قید کر دیا گیا ہے۔
کوئی سہولت نہیں دی گئی ۔ ہم مزدور پیشہ افراد ہیں ۔ راشن دیا جا رہا ہے نہ مزدوری کیلئے اجازت دی جارہی ہے ۔
سہولیات نہ ملنے پر لاک ڈاؤن ختم کیا ہے ۔
پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری