دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کوورنا کا خدشہ، افریقی ملک الجزائر نے یورپ کے ساتھ تمام سفری رابطے ختم کرنے کا اعلان کر دیا

فرانس سے کشتی کے ذریعے الجزائر پہنچنے والے سیکڑوں شہریوں کو قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ہے

کوورنا کے خدشہ کے پیش نظر افریقی ملک الجزائر نے یورپ کے ساتھ تمام سفری رابطے ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

فرانس سے کشتی کے ذریعے پہنچنے والے سیکڑوں شہریوں کو قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق وطن واپس آنے والے افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں ۔

جنھیں 14روز تک دارلحکومت الجزائر کے پاس ہوٹل میں قائم قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔

About The Author