کورونا نے یورپ کے آخری ملک موناکو کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔
موناکو کے شہزادہ البرٹ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پرنس البرٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔
شہزادہ البرٹ نے دس مارچ کو ایک تقریب میں شہزادہ چارلس سے بھی ملاقات کی تھی ۔
مونٹے کارلو میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد یورپ کے تمام چوالیس ممالک کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں ۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری