برطانیہ: کورونا وائرس نے کئی اشیا کی فروخت میں اضافہ کر دیا ۔
برطانیہ میں مارچ کے پہلے ہفتے میں پاستا، شاور جیل اور ٹشوز کی فروخت 11 ارب روپے تک جا پہنچی ۔
برطانیہ میں3 ارب روپے کے صرف ٹائلٹ رول خریدے گئے ہیں ۔
کورونا وائرس پھیلنے کے بعد بچوں کی دوائیوں کی فروخت میں124 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔
گھروں میں صفائی کرنے کی اشیا کی فروخت ایک ارب روپے تک جا پہنچی ہے۔
شہریوں نے 50 کروڑ روپے کی کھانسی اور زکام کی دوائیاں خریدیں ۔
61 کروڑ روپے کا پاستا خریدا گیا ۔ صابن کی فروخت میں 61 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا