دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کے وار سے کھلاڑی بھی نہ بچ سکے

مہلک وائرس نے کھلاڑیوں پر وار کیا تو میدان سنسان ہو گئے۔

کورونا کے وار سے کھلاڑی بھی نہ بچ سکے ۔ مہلک وائرس نے کھلاڑیوں پر وار کیا تو میدان سنسان ہو گئے۔

کورونا سے اب تک فرانس کے Blaise Matuidi یووینٹس کے ڈینیل روگانی ، اطالوی کلب سمپدوریا کے پانچ کھلاڑی ،برطانوی ٹیم کے مینیجر مائیکل آرٹیٹا سمیت کئی کھلائی متاثر ہو چکے ہیں۔

اسٹار فٹ بالر رونالڈو نے بھی احتیاطی تدابیر کے تحت خود کو بند کر لیا ہے۔

About The Author