دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا سے شدید متاثر اسپین سے اظہار یکجہتی کے لیے دبئی کا برج خلیفہ اسپین کے جھنڈے کے رنگوں میں نہا گیا

اسپینش زبان میں کورونا کا مقابلہ کرنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

کورونا سے شدید متاثر اسپین سے اظہار یکجہتی کے لیے دبئی کا برج خلیفہ اسپین کے جھنڈے کے رنگوں میں نہا گیا۔

برج خلیفہ پر اسپینش زبان میں کورونا کا مقابلہ کرنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اور لکھا گیا کہ ہم مل کر کورونا وائرس کا مقابلہ کریں گے۔

About The Author