وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی تیسرے روزبھی سیلف قرنطینہ سے دفتری امورسرانجام دے رہے ہیں۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ احتیاطی تدابیرکےلیے حکومتی ہدایات پرعمل کریں۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اجتماعات اورہجوم والی جگہوں پرجانے سے پرہیزکیاجائے۔عوام حفظان صحت کے اصول اپنائیں ۔ مصافحہ اورگلے ملنے سے اجتناب کریں۔
کورونا وائرس کےخلاف جنگ میں قوم سرخرو ہوگی۔
قوم نے ہمیشہ کڑے وقت میں اتحاد اور یکجہتی کا ثبوت دیا ہے۔
حکومت لمحہ بہ لمحہ تمام صورتحال سے عوام کو باخبررکھے گی۔

اے وی پڑھو
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی صد سالہ تقریبات، آرآئی یوجے کے صدر طارق علی ورک کیلئے خصوصی اعزاز
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان