اسلام آباد: سپریم کورٹ کے احکامات پرسی ڈی اے نے ڈی چوک پرلگا گیٹ ہٹا دیا۔ گیٹ چند سال پہلے احتجاجی مظاہرین کوپارلیمنٹ کی طرف جانے سے روکنے کےلیے لگایا گیا تھا۔
سی ڈی اے کا عملہ بھاری مشینری کے ہمرا ڈی چوک پرپہنچا اور گیٹ کو ہٹانے کےلیے آپریشن شروع کیا۔
انتظامیہ نے مظاہرے، احتجاج اور دھرنے سے بچاؤکیلئے ڈی چوک پر2 سال قبل گیٹ نصب کیا تھا۔
گزشتہ روز چیف جسٹس گلزار احمد نے گیٹ ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے تھے کہ گیٹ ہٹایا جائے تاکہ پارلیمنٹ دور سے نظر آنی چاہیے۔

اے وی پڑھو
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی صد سالہ تقریبات، آرآئی یوجے کے صدر طارق علی ورک کیلئے خصوصی اعزاز
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان