این ڈی ایم اے کے مطابق حکومت پاکستان کی طرف سے چین کے شہر وھاںن میں مقیم پاکستانی طلباء کے لئیے 17ٹن تیار کھانا ارسال کر دیا گیا ہے۔
تیار کھانا لیکر جہاز آج صبح اسلام آباد سے ووھان روانہ ہو چکا ہے۔ یہی جہاز واپسی پر کورونا وائرس وباء کے تدارک کیلئے امدادی سامان لیکر آئے گا۔
وزرات سمندر پار پاکستانیز نے پاکستانی طلباء کے کھانے کے لیے 2 کروڑ 15 لاکھ روپے کا چیک چیئرمین این ڈی ایم اے کو دیا ۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ