دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ بند کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا

سعودی حکام کے مطابق کورونا سے بچاو کے لیے 14 روز تک پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی

سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ بند کر نے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔

سعودیہ میں ڈومیسٹک فلائٹس ، ٹرینیں ، بسیں اور ٹیکسیاں نہیں چلیں گی۔

سعودی حکام کے مطابق کورونا سے بچاو کے لیے 14 روز تک پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی ۔

About The Author