دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین کورونا کے خلاف جنگ جیتنے لگا

چوبیس گھنٹے میں ووہان سے ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا

چین کورونا کے خلاف جنگ جیتنے لگا۔

چوبیس گھنٹے میں ووہان سے ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔

پورے ملک میں صرف 34 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

About The Author