دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کے علاج کے لیے کلوروکین نامی دوا کی منظوری دے دی

ملیریا کی یہ دوا کورونا کی روک تھام میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔دوا مارکیٹ میں باآسانی دستیاب بھی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کے علاج کے لیے کلوروکین نامی دوا کی منظوری دے دی ہے۔

امریکی صدر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کلوروکین نامی ملیریا کی عام دوا کورونا کی روک تھام میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

دوا مارکیٹ میں باآسانی دستیاب بھی ہے۔

About The Author