سعودی عرب میں آج نماز جمعہ ادا نہیں کی جائے گی ۔۔۔
عرب میڈیا کے مطابق مساجد سے ظہر کی اذان دی جائے گی۔۔لوگ گھروں میں ہی نماز ادا کریں گے۔۔۔
مکہ اور مدینہ میں بھی نمازجمعہ کے اجتماعات نہیں ہوں گے۔۔۔۔
سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ بند کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا،سعودیہ میں ڈومیسٹک فلائٹس ، ٹرینیں ، بسیں اور ٹیکسیاں نہیں چلیں گی۔۔۔
سعودی حکام کے مطابق کورونا سے بچاو کے لیے 14 روز تک پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی ۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو