دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اٹلی میں دو ہفتوں سے جاری لاک ڈاون میں توسیع کر دی گئی

حکام کی جانب سے کورونا کے پھیلاو کو مزید روکنے کے لیے چھ کروڑ آبادی والے ملک کو مکمل لاک ڈاون کیا گیا ہے

اٹلی میں دو ہفتوں سے جاری لاک ڈاون میں توسیع کر دی گئی ،،

حکام کی جانب سے کورونا کے پھیلاو کو مزید روکنے کے لیے چھ کروڑ آبادی والے ملک کو مکمل لاک ڈاون کیا گیا ہے ،،

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سکول، کالجز اور عوام کی نقل حرکت پر سختی سے پابندی جاری رہے گی،

گزشتہ 24 گھٹنے کے دوران کورونا وائرس کے باعث اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 475 ہو گئی ہے،،

وائرس پھیلنے کے بعد ایک دن میں ہلاک ہونے والوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔

About The Author