دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لندن: یورپی یونین بریگزٹ مذاکراتی ٹیم کے اہم رکن مائیکل بارنیئر میں کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت پایا گیا

عمر مائیکل بارنئیر نے ٹوئیٹر اکاونٹ پر تصدیق کردی وہ کوویڈ 19 کا شکار ہوچکےہے

لندن۔

یورپی یونین بریگزٹ مذاکراتی ٹیم کے اہم رکن مائیکل بارنیئر میں کورونا وائرس ٹسٹ مثبت پایا گیا
لندن۔69 سالہ عمر مائیکل بارنئیر نے ٹوئیٹر اکاونٹ پر تصدیق کردی وہ کوویڈ 19 کا شکار ہوچکےہے

کوویڈ 19 مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ میں منتقل کر لیا ہے۔مائیکل بارنئیز

بریگزٹ پر برطانیہ اور یورپ کے درمیان تجارتی معاہدے پر طے شدہ ملاقاتوں کو کینسل کر دیا گیا ہے

برطانیہ کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال پر بریگزٹ کے ٹرانزیشن مدت میں توسیع نہیں مانگے گا۔بورس جانسن
برطانیہ بریگزٹ پر تجارتی روابط و دیگر مہاہدے مقررہ مدت میں ہی طے کرنے کا حامی ہے۔بورس جانسن

بریگزٹ پر قانون سازی اور مدت میں توسیع کا اعلامیہ ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ سے ہی جاری ہوگا۔بورس جانسن

About The Author