نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں مقیم 100سالہ فلمساز اور صحافی یاور عباس نے شادی کرلی

100 سالہ سابقہ نیوزکاسٹر و فلمساز یاور عباس کو ایک بڑی پریشانی لاحق ہوگئی۔اپنی پریشانی اور قید تنہائی دور کرنے کے لئے جیون ساتھی چنا

کوویڈ 19 بارے برطانوی حکومت نے70 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو خود تنہائی کی مدت کے لئے تیار رہنے کا مشورہ دیا

تو 100 سالہ سابقہ نیوزکاسٹر و فلمساز یاور عباس کو ایک بڑی پریشانی لاحق ہوگئی۔اپنی پریشانی اور قید تنہائی دور کرنے کے لئے جیون ساتھی چنا اور لندن میں فوری مصنفہ نور ظہیر سے شادی کرلی

برطانیہ میں کورونا وائرس سے لاک اور قید تنہائی میں رکھنے کی پریشانی سے نجات کا ذریعہ 100 سالہ برطانیہ میں مقیم فلمساز اور صحافی بی بی سی کے سابقہ نیوز کاسٹر یاور عباس نے شادی میں تلاش کر لیا

اپنی ساتھی ہندوستانی کارکن اور مصنفہ نور ظہیر سے فوری شادی کر کے قید تنہائی سے چھٹکارہ حاصل کر لیا۔دونوں 27 مارچ کو ہونے والی ایک تقریب میں شادی کے لئے تیار تھے

لیکن کورونا وائرس پھیل جانے اور برطانوی حکومت کی طرف سے اجتناعات پر پابندی اور لاک ڈاؤن کی خبروں سے فوری شادی کے نندن میں بند گے۔

شادی کی تقریب سادگی سے لندن میں ہوئی جہاں یاور عباس نے نور ظہیر کو اپنا جیون ساتھی بنا لیا۔یاور عباس کے قریبی دوست کا کہنا تھا کورونا وائرس 70 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے جان لیوا

یا قرنطینہ میں جانے کی صورت میں ہو سکتا جس سے بچنے کے کا حل شادی سے نکابرطانیہ میں اس وقت تصدیق شدہ کیسز 0026تک پہنچ چکے ہیں ،

104 اموات کے ساتھ ، برطانوی حکام لاک ڈاؤن بارے غور کر رہی ہے۔کویڈ 19 سے زیادہ اموات 70 سال سے زائد عمر کے افراد کی ہوئی ہیں۔

About The Author