دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات نے شہریوں کے بیرون ملک جانے پر باپندی عائد کر دی

یو اے ای سے باہر اقامہ ہولڈرزکے بھی ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق آن آرائیول ویزے پر بھی ہو گا ۔

کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر متحدہ عرب امارات نے شہریوں کے بیرون ملک جانے پر باپندی عائد کر دی ہے۔

یو اے ای سے باہر اقامہ ہولڈرزکے بھی ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

پابندی کا اطلاق آن آرائیول ویزے پر بھی ہو گا ۔

دوسری جانب عمان نے تمام غیر ملکی سیاحوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے

About The Author