جنوری 9, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس: ایشین اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی کا رجحان

بھارتی اسٹاک ایکس چینج کے انڈیکس میں ساڑھے 5 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

کورونا وائرس کے باعث ایشین اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی کا رجحان ہے ۔

بھارتی اسٹاک ایکس چینج کے انڈیکس میں ساڑھے 5 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

آسٹریلیا کی اسٹاک مارکیٹ 4 فیصد سے زائد تک گر گئی۔

تائیوان کے اسٹاک انڈیکس میں 6 فیصد اور ہانگ کانگ میں 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

شنگھائی کی اسٹاک مارکیٹ بھی 2 فیصد سے زیادہ تک گر گئی۔

About The Author