دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی حکومت کا یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بچوں کی حفاظت کےلیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بچوں کی حفاظت کےلیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

ہم صورتحال کا جائزہ لیتے رہیں گے۔

بچوں کے تحفظ کےلیے ہرممکن اقدامات کریں گے۔

About The Author