دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نندی پورکیس:راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد

عدالت نے قرار دیا کہ ملزمان نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریلیف کے مستحق نہیں۔

احتساب عدالت نے نندی پور ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت شریک ملزمان کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔۔۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔۔۔۔

عدالت نے قرار دیا کہ ملزمان نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریلیف کے مستحق نہیں۔

About The Author