نومبر 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مہلک وائرس کو روکنے کیلئے ہرممکن اقدام کریں گے،عمران خان

عمران خان نے کہا شہروں کا لاک ڈاون کرتے تو لوگ بھوکے مرجاتے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ترین ایکشن ہوگا۔

کورونا وائرس کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کیا۔ بولے کورونا ابھی اور پھیلے گا۔ مگر گھبرانا نہیں۔ مہلک وائرس کو روکنے کیلئے ہرممکن اقدام کریں گے۔

عمران خان نے کہا شہروں کا لاک ڈاون کرتے تو لوگ بھوکے مرجاتے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ترین ایکشن ہوگا۔ وائرس سے معیشت بھی بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ہمیں کوروناسےگھبرانانہیں ہے،وزیراعظم عمران خان

ہم نےوائرس کےپھیلاوَکوروکنےکیلئےہرممکن کوشش کرنی ہے،وزیراعظم

ذخیرہ اندوزوں کےخلاف سخت ایکشن لیاجائےگا،وزیراعظم

جب 20کیسزرپورٹ ہوئےتوشہروں کوبندکرنےکی تجویزآئی،وزیراعظم

پاکستان کےمعاشی حالات امریکہ اوربرطانیہ کی طرح نہیں کہ لاک ڈاوَن کریں،وزیراعظم

ہم نےسوچاشہربندکریں گےتولوگ بھوک سےمرجائیں گے،وزیراعظم

4سے5فیصدجوشدیدمتاثرلوگ ہوں گےانہیں وینٹی لیٹرزچاہیےہوگا،وزیراعظم

اکنامک کمیٹی بنانےکافیصلہ کیاہے،وزیراعظم عمران خان

اکنامک کمیٹی موجودہ صورتحال کومانیٹرکرےگی،وزیراعظم عمران خان

کوروناسےمعیشت بری طرح متاثرہونےکاخدشہ ہے،وزیراعظم عمران خان

برآمدات اور کاروباری طبقے کی مدد کرے گی۔

About The Author