دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین کے بعد کورونا وائرس اٹلی سمیت پورے یورپ میں تیزی سے پھیل رہا ہے

اٹلی میں مہلک وائرس سے 2ہزار 158 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

چین کے بعد کورونا وائرس کے بعد اٹلی سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں 27 ہزار 980 افراد میں جان لیوا مرض کی تصدیق ہوئی ہے۔

اب تک اسپین میں 342 افراد کورونا سے ہلاک ہوچکے ہیں ۔

فرانس میں ہلاکتوں کی تعداد 148ہو گئی، برطانیہ میں 55 افراد جان لیوا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔

جرمنی میں 17، سوئٹزرلینڈ میں 19، بیلجئیم میں 10، ہالینڈ میں 24 اور سوئیڈن میں مزید 7 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

About The Author