سعودی عرب: خبر ایجنسی کے مطابق مہلک وائرس سے بچاؤ کیلئے سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ میں آب زم زم کا کنگ عبداللہ پلانٹ بند کر دیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں مساجد سمیت تمام عبادت گاہوں پر پابندی لگا دی ہے۔
یو اے ای حکومت کی جانب سےچار ہفتوں کیلئے عبادت گاہوں میں جانے کا عمل معطل کیا ہے۔
ترکی میں بھی جمعہ سمیت نماز کے تمام اجتماعات پرغیرمعینہ مدت کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو