دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کی ہدایات پر عمل کیا جائے؛ سیکرٹری جنرل

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خوف کو دور کرنے میں حقائق مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کی ہدایات پر عمل کیا جائے۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خوف کو دور کرنے میں حقائق مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

اس کے لیے ضروری ہے کہ کورونا کے بارے میں حقائق کو سنا جائے اور افواہوں یا غلط معلومات سے اجتناب کیا جائے۔

About The Author