دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومت برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے نئی سفر ہدایات جاری کر دیں

امریکہ سمیت پینتیس ممالک کا غیر ضروری سفر کرنے سے اجتناب کی ہدایت۔

لندن۔
کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیس ، حکومت برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے نئی سفر ہدایات جاری کر دیں۔

چین کے کچھ علاقوں کے سفر پر مکمل پابندی کا اعلان۔

امریکہ سمیت پینتیس ممالک کا غیر ضروری سفر کرنے سے اجتناب کی ہدایت۔

پاکستان کا نام ان پینتیس ممالک میں شامل نہیں۔

پاکستان کے لیے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری رہے گا۔

پاکستان کا سفر کرنے والے برطانوی شہری پاکستانی ہوائی اڈوں پر سکریننگ کرنے والے حکام سے تعاون کریں۔ حکومت برطانیہ

بیشتر یورپی ممالک کے برعکس برطانوی حکومت نے ملک میں آنے والے غیرملکیوں پر اب تک کوئی پابندی نہیں لگائی۔

پاکستان سے فلائیٹس کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری۔

About The Author