کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو تاحیات نااہل قرار دینے کے لیے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کے 2 مئی 2013 کو سپریم کورٹ نے نااہل قرار دیا نااہلی کے باوجود مراد علی شاہ نے جامشورو سے ضمنی الیکشن لڑا۔
مراد علی شاہ نے 2013 اور 2018 کا الیکشن غلط لڑا ہےوزیراعلی سندھ کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے
سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق مراد علی شاہ نے عملدرآمد کیا یا نہیں عدالت نے مراد علی شاہ کو جواب جمع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 20 مارچ کو جواب طلب کرلیا۔
درخواست میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، الیکشن کمیشن پاکستان و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب