دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ میں کورونا وائرس کی ویکسین کو آج پہلی بار آزمایا جائے گا

امریکی شہر سیاٹل میں کورونا کے مریض کو ویکیسن دی جائے گی۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کی ویکسین کو آج پہلی بار آزمایا جائے گا۔

امریکی شہر سیاٹل میں کورونا کے مریض کو ویکیسن دی جائے گی۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے ویکیسن کو پینتالیس صحت مند افراد پر بھی آزمایا جائے گا۔

About The Author