دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد76ہوگئی

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ سکھر میں 50،کراچی میں25اورحیدرآباد میں ایک مریض ہے،

سندھ میں کورونا کے نئے مریض سامنے آگئے،

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ سکھر میں 50،کراچی میں25اورحیدرآباد میں ایک مریض ہے،

سندھ میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد76ہوگئی،

سندھ میں زیر علاج کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 74 ہے، دو مریض صحت یاب ہوچکے ہیں

گزشتہ روز تک سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد35تھی

پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 98 ہوگی ہے۔

اسلام آباد میں پانچ، لاہور تفتان میں6 ، جی بی میں 5  اور لاہور میں کورونا کا ایک مریض زیر علاج ہے ۔

About The Author