دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس دنیا بھر میں پانچ ہزار سے زائد افراد کی جان لے چکا ہے

برطانوی سائنسدانوں کے مطابق کرونا وائرس کی ویکسین آخری مراحل میں پہنچ چکی ہے ،،

کورونا وائرس دنیا بھر میں پانچ ہزار سے زائد افراد کی جان لے چکا ہے ،،

برطانوی سائنسدانوں کے مطابق کرونا وائرس کی ویکسین آخری مراحل میں پہنچ چکی ہے ،،

ایمپریل کالج کے سائنسدان کرونا وائرس کی ویکسین بنانے میں مصروف ہیں

جن میں ان کا ساتھ فرانسسی سائنسدان بھی دے رہے ہیں ،، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ

چوہوں پر ویکسین کا کامیاب تجربہ کر چکے ہیں جبکہ لوگوں پر ویکسین کا تجربہ کر رہے ہیں،،

جون تک ویکسین عوام کے لیے پیش کر دی جائے گی۔

About The Author