دنیا کا دوسرا کم سن ترین بیمار،برطانیہ میں نومولود بچے میں کورونا وائرس پازیٹو آگیا،
خبر ایجنسی کے مطابق چین کے بعد برطانیہ میں نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ،
خبر ایجنسی کا کہناہے کہ چین میں فروری میں پیدا ہونے والے بچے میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی
جبکہ اس بچے کی والدہ میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس