دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس : صرف اسلام آباد،لاہور اور کراچی ایئرپورٹس سے انٹرنیشنل فلائٹس آپریٹ ہوںگی

پشاور، فیصل آباد، کوئٹہ، سیالکوٹ اور ملتان ایئرپورٹس پربین الاقوامی پروازوں کی آمد و رفت بند، ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نےنوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز کو نوٹس کے ذریعے آگاہ کردیا۔

دیگر ایئرپورٹس پر اندرون ملک کے لیے پروازیں معمول کے مطابق آپریٹ ہوں گی۔

پی آئی اے اور نجی ایئرلائنز سمیت دیگر غیر ملکی ایئرلائنز کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

About The Author